ممبئی واٹر ٹینکرس اسوسی ایشن (ایم ڈبلیو ٹی اے) نے شہری انتظامیہ بی ایم سی کے نجی مالکان کونوٹس جاری کرنے کے بعد شہر بھر میں پانی کی سپلائی معطل کر دی ہے۔
EPAPER
Updated: April 10, 2025, 6:11 PM IST | Mumbai
ممبئی واٹر ٹینکرس اسوسی ایشن (ایم ڈبلیو ٹی اے) نے شہری انتظامیہ بی ایم سی کے نجی مالکان کونوٹس جاری کرنے کے بعد شہر بھر میں پانی کی سپلائی معطل کر دی ہے۔
ممبئی واٹر ٹینکرس اسوسی ایشن (ایم ڈبلیو ٹی اے) نے شہری انتظامیہ برہن ممبئی مہانگر پالیکا (بی ایم سی) کے کنویں کے نجی مالکان کو نوٹس جاری کرنے کے بعد شہر بھر میں پانی کی سپلائی معطل کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھئے: ٹرمپ نے ٹیرف کے نفاذ کو۹۰ دنوں کیلئے مؤخر کردیا، عالمی منڈیوں میں بہتری
اسوسی ایشن نے بی ایم سی کے ذریعے بورویل کے مالکان اور نجی مالکان کو نوٹس جاری کرنے کے خلاف۱۰؍ اپریل ۲۰۲۵ء سے پانی کی معطلی کے خلاف خبردار کیا ہےاور انہیں انتباہ دیا ہے کہ وہ ٹینکروں کو پانی کی سپلائی نہ کریں اورسینٹرل گراؤنڈ واٹر اتھاریٹی (سی جی ڈبلیو اے) سے لائسنس حاصل کریں۔ مزید برآں حکام نے کہا کہ یہ کنویں مچھروں کا مسکن بن چکے ہیں۔