• Fri, 19 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

beijing

کورونا کے متعلق سنسنی خیز دعویٰ کرنے والی وائرولوجسٹ کا چین پر سنگین الزام

چینی وائرولوجسٹ لی-مینگ یان نے ۲۰۲۰ء میں یہ دعویٰ کر کے عالمی توجہ حاصل کی تھی کہ کورونا وائرس کو ووہان کی ایک لیباریٹری میں تیار کیا گیا تھا۔

December 09, 2025, 5:13 PM IST

چین روس کے ساتھ توانائی کی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے تیار

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ توانائی کی جامع شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔ چینی صدر نے یہ پیغام ٹیلی گرام کے ذریعے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہونے والے ساتویں چین روس توانائی تجارتی فورم کے شرکاء کو بھیجا ہے۔

November 25, 2025, 8:39 PM IST

چین نے کلین نیوکلیئر انرجی کے حصول کی دوڑ میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

چین نے کلین نیوکلیئر انرجی کے حصول کی دوڑ میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تقریباً ۱۵؍ سال کی سخت محنت کے بعد چین نے بالآخر سالٹ ری ایکٹر کے ذریعے تھوریم کو یورینیم میں تبدیل کرکے تقریباً لامحدود جوہری توانائی تک رسائی حاصل کرنے کا راستہ نکال لیا ہے۔

November 11, 2025, 5:15 PM IST

چین نے امریکی زرعی اجناس کی محدود خریداری شروع کردی

چین نے امریکہ کی زرعی مصنوعات کی محدود خریداری شروع کر دی، تاہم تاجروں کو اب بھی سویا بین کی بڑی خریداری کا انتظار ہے، کیونکہ وائٹ ہاؤس نے کہا تھا کہ بیجنگ نے سال کے اختتام تک کروڑ۲۰؍ لاکھ ٹن خریدنے کا وعدہ کیا ہے۔

November 07, 2025, 4:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK