Inquilab Logo Happiest Places to Work

city news

پولیس محکمے میں افسران کی جانب سے ترقی سے انکار کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے!

اعلیٰ عہدے کی پوسٹنگ نہ لینے والے ممبئی کے ۲۴؍ پولیس افسران کو کارروائی کا سامنا، ۷۵؍پولیس اہلکاروں نے پروموشن لینے سے انکار کیا ہے۔

May 11, 2025, 11:34 AM IST

بھیونڈی: رکن پارلیمنٹ نے انجور پھاٹا تا کالہیر خستہ حال سڑک کا معائنہ کیا

افسران کوگڑھوں کی فوری مرمت اور نکاسی آب کے اقدامات کی ہدایت۔

May 11, 2025, 11:31 AM IST

بھارت نگر: ری ڈیولپمنٹ کے نام پر انہدامی کارروائی، مکین برہم

بھاری پولیس فورس کے ساتھ کئی مکانات زمین بوس۔ اڈانی گروپ سے ڈیولپمنٹ کی مکینوں کی شدید مخالفت۔ مہاڈا سے ڈیولپمنٹ کرانے کا مطالبہ۔ سیاست چمکانے کی کوشش ۔

May 11, 2025, 11:30 AM IST

باندرہ: ہندوستانی فوج کی حمایت میں ممبئی کانگریس کی ’جے ہند یاترا‘

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ جیسی صورتحال میں ہندوستانی فوج کے حوصلے کو بڑھانے کیلئے سنیچر کو ممبئی کانگریس کی جانب سے ’جے ہند یاترا‘ نکالی گئی۔

May 11, 2025, 11:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK