EPAPER
ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء نے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چڈ کو خط لکھا ہے کہ ’’مفاد پرست گروہ‘‘ عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، فیصلوں پر اثر انداز اور بے بنیاد الزامات عائد کرکے عدلیہ کی سالمیت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
March 28, 2024, 3:03 PM IST
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے ذریعے ترمیم شدہ انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کے نفاذ پر روک لگادی۔ اس سے پہلے ہائی کورٹ نے اس پر روک لگانے سے انکار کر دیا تھا۔ کورٹ نے اس کے کچھ پہلو ئوں پر آئینی سوالات اٹھائے۔ ایک دن قبل ہی مرکزی حکومت نے حقائق کی جانچ کیلئے نئی اکائی کا اعلان کیا تھا۔
March 21, 2024, 10:00 PM IST
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنے اس قانون کا دفاع کیا جس کے تحت چیف جسٹس آف انڈیا کو الیکشن کمیشن کی تقرری کے عمل سے باہر کیا گیا ہے۔ مرکز نے دلیل دی کہ عدلیہ کے رکن کی شمولیت کسی بھی کمیٹی کی آزادی سے مشروط نہیں ہے۔ عدالت سے اس کے خلاف درخواست خارج کرنے کی استدعا کی۔
March 20, 2024, 11:36 PM IST
یوم آئین پر چیف جسٹس آف انڈیا کی ملک کے شہریوں کو یقین دہانی ’سپریم کورٹ عوام کا کورٹ ہے، اس سے رجوع میں ڈریں نہیں۔‘
November 27, 2023, 9:49 AM IST