EPAPER
ماضی میں یوراج سنگھ سے لے کر جارج بیلی اور کے ایل راہل تک ٹیم کی کپتانی کرچکے ہیں۔ اگر پنجاب کو آئی پی ایل کا خطاب جیتنا ہے تو اسے شریاس ایر پر بھروسہ کرنا ہوگا۔
June 06, 2025, 11:15 AM IST
آج آئی پی ایل کے فائنل میں پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان مقابلہ۔ دونوں ٹیمیں پہلی بار ٹی ۲۰؍ لیگ کا خطاب جیتنے کیلئے بے قرار۔
June 03, 2025, 12:03 PM IST
آر سی بی جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ کی واپسی سے پرجوش، ہیزل ووڈ کے ساتھ، تجربہ کار کھلاڑی بھوونیشور کمار اور کرنال پانڈیا کی آل راؤنڈ صلاحیت سے آر سی بی کا حملہمزید زوردار ہونے کی توقع ،پنجاب کنگز کو کم نہیں سمجھا جا سکتا،پربھ سمرن سنگھ اور پریانش آریہ کی دھواں دھار اوپننگ جوڑی ٹیم کی مضبوط بنیاد رکھنے میں مددگار رہی ہے۔
May 29, 2025, 11:50 AM IST
کنگز نے انڈینس کو ۷؍وکٹوں سے ہرادیا، جوش انگلس کی شاندار ہاف سنچری،سوریہ کی محنت رائیگاں۔
May 28, 2025, 12:17 PM IST