EPAPER
مر کزی حکومت کی جانب سے لداخ کو ریاست کا درجہ نہ دینے اور اس کے بجائے ایک منفرد منتخب باڈی قائم کرنے کی تجویز سامنے آنے کے بعد مقامی سول سوسائٹی گروہوں نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ اگر ایک ہفتے کے اندر ان کے مطالبات پر کوئی ٹھوس تجویز پیش نہ کی گئی تو وہ دوبارہ احتجاج شروع کریں گے۔
September 11, 2026, 9:43 PM IST
وزارت خارجہ کی جانب سے پریس کانفرنس، اقوام متحدہ کے عالمی نقشے پر ملک کا موقف واضح کیا۔
September 07, 2026, 10:36 AM IST
وانگچک نے بتایا کہ جب لیفٹیننٹ گورنر سمیت حکام نے یہ خدشات اٹھائے تھے کہ سی جے پی تحریک کے فالوورز کا ایک بڑا حصہ ہندوستان سے باہر مقیم ہے، تو انہوں نے خود سوشل میڈیا ڈیٹا کا جائزہ لیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ”مجھے معلوم ہوا کہ ان کے ۹۴ فیصد فالوورز ہندوستان سے تھے اور صرف ۶ فیصد دوسرے ممالک سے تھے۔“
September 03, 2026, 8:19 PM IST
جموں کشمیر سے خصوصی آئینی حیثیت ختم کیے جانے کے سات سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کے زخم ابھی تک مندمل نہیں ہوئے اور ان کی جماعت اپنے وعدے سے پیچھے نہیں ہٹی۔ انہوں نے واضح کیا کہ جموں کشمیر کو دوبارہ مکمل ریاست کا درجہ دلانا فی الحال اولین ترجیح ہے، جبکہ دفعہ ۳۷۰؍ اور دفعہ ۳۵؍ اے کی بحالی کی جدوجہد بھی جاری رہے گی۔ عمر عبداللہ نے معروف شاعر رابرٹ فراسٹ کی نظم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ منزل ابھی دور ہے اور کئی وعدے ابھی پورے کرنے باقی ہیں۔
August 06, 2026, 2:38 PM IST
