EPAPER
مہاراشٹر کے کولہاپور کی رہنے والی سائی جادھو نے انڈین ملٹری اکیڈمی (آئی ایم اے) کے۹۳؍ سال قدیم تاریخ میں ایک نیا باب جوڑ دیا ہے۔ وہ ٹیریٹوریل آرمی (علاقائی فوج) کی پہلی خاتون افسر بنی ہیں اور آئی ایم اے سے تربیت پورا کرنے والی پہلی خاتون افسر کیڈٹ ہیں۔
December 16, 2025, 4:27 PM IST
یوتھ اسکل ٹریننگ اسکیم کے تحت تربیت حاصل کرنیوالے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹریننگ کے باوجودایک لاکھ ۷۵؍ ہزار نوجوانوں کو روزگار فراہم نہیں کیا گیا
December 15, 2025, 11:55 AM IST
فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کی ممبئی میں آمد ہو چکی ہے، ان کے استقبال کیلئے ورلی سی لنک کو ان کی تصویر سے سجایا گیا ہے، میسی کے مداح ان کے نام اور تصویر کی ٹی شرٹ پہن کر بڑی تعداد میں وانکھیڈے اسٹیڈیم پہنچ رہے ہیں، ممبئی میں میسی ایک نمائشی میچ کھیلیں گے اور مہادیو پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔
December 14, 2025, 5:06 PM IST
سانگلی کے دھول گائوں میں ، بچوں کی پڑھائی کیلئے گائوں بھر میں یکساں وقت مقرر کیا گیا ہے، سائرن سن کر بچے پڑھائی شروع کرتے ہیں، اور سائرن سن کر بند کرتے ہیں۔
December 14, 2025, 11:40 AM IST
