• Tue, 10 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

online shopping

فیریگامو: اطالوی جوتوں اور فیشن کی مصنوعات کا ایک معتبر نام

اس کو خاص طور پر اپنے اعلیٰ معیار کے جوتوں، چمڑے کے ہینڈ بیگز، پرس، بیلٹس، ریشمی اسکارف، ملبوسات اور دیگر فیشن لوازمات کیلئے جانا جاتا ہے۔

November 10, 2026, 11:57 AM IST

ٹک ٹاک نے چار ایشیائی ممالک میں الگ شاپنگ ایپ متعارف کرادی

سنگاپور، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور فلپائن میں آئی فون اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئی ایپ دستیاب، لائیو اسٹریم اور مختصر ویڈیوز کے ذریعے خریداری کے ساتھ خصوصی رعایتیں بھی پیش کی جائیں گی۔

November 08, 2026, 4:20 PM IST

فیبل اسٹریٹ: خواتین کیلئے دفتر اور دیگر مواقع پر پہننےلائق ملبوسات کا مرکز

برانڈ نے ابتدا میں خواتین کے دفتری ملبوسات پر توجہ مرکوز کی تھی، لیکن وقت کے ساتھ اس نے اپنے کلیکشن میں مزید اقسام شامل کیں۔

November 03, 2026, 12:38 PM IST

چین: اےآئی سے بنے ”مصنوعی بچے“ معمر افراد کو جھوٹی کہانیوں کےذریعے پھنسا رہےہیں

اے آئی سے تیار کردہ نو عمر کردار، جنہیں ”ژیاؤ ہائی“ (Xiaohai) کے نام سے جانا جاتا ہے، تنہائی کا شکار معمر ناظرین کو جذباتی کہانیاں سنا کر مہنگی ترین مصنوعات خریدنے پر مائل کرکے لوٹ رہے ہیں۔ قانونی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فروخت بڑھانے کیلئے من گھڑت کہانیاں گھڑنا دھوکہ دہی اور فراڈ کے زمرے میں آ سکتا ہے۔ پیکنگ یونیورسٹی کے پروفیسر ما لیانگ نے کہا کہ یہ رجحان معمر افراد میں پائی جانے والی گہری تنہائی کی بھی عکاسی کرتا ہے، جو جذباتی خلا کو پُر کرنے کیلئے ڈجیٹل رابطوں کا سہارا لیتے ہیں۔ اس کے بعد سے ژیاؤ ہائی کی زیادہ تر ویڈیوز پلیٹ فارمز سے ہٹا دی گئی ہیں۔

October 28, 2026, 6:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK