• Sun, 07 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

prakash raj

عمر خالد اور دیگر کی ضمانت کی نامنظوری انصاف کا مذاق: پرکاش راج

اداکار پرکاش راج نے عمر خالد اور دیگر کی ضمانت کی نامنظوری کو انصاف کا مذاق قرار دیا، جبکہ عمر خالد کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہیں اب بھی اپنے بیٹے کی بے گناہی پر یقین ہے، ساتھ ہی سپریم کورٹ میں لڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔

September 03, 2025, 11:13 PM IST

پرکاش راج، رانا دگوبتی سمیت ۲۹؍ مشہور افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

ملزم افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر سٹہ بازی کے آنلائن پلیٹ فارمس اور ایپس کو فروغ دینے کیلئے توثیقی فیس وصول کی تھی۔ واضح رہے کہ ملک میں آن لائن سٹہ بازی اور جوا غیر قانونی ہے۔

July 10, 2025, 5:58 PM IST

ایس پی حکومت میں تقریباً۸۰۰؍ فساد ہوئے تھے، اوم پرکاش راج بھر کا دعویٰ

جونپور میں خطاب کرتےہوئے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے۸؍ سالہ دور حکومت میں ایک بھی فساد نہیں ہوا، ایس بی ایس پی کارکنوں کے اجلاس میں شرکت کی۔

July 01, 2025, 12:12 PM IST

پرکاش راج کا فلم’عبیر گلال‘ کی ہندوستان میں ریلیز روکنے پر اظہار تشویش

اداکار پرکاش راج نےپاکستانی اداکار فواد خان اور وانی کپور کی اداکاری سے مزین فلم ’’عبیر گلال‘‘ کی ہندوستان میں ریلیز روکنے کی مذمت کی اور کہا کہ ’’ان فلموں کی ریلیز تب تک نہیں روکی جانی چاہئے جب تک ان میں کوئی سنگین مواد نہ ہو۔‘‘ یاد رہے کہ ۲۲؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو ’’پہلگام دہشت گردانہ حملے‘‘ کے بعد ’’عبیر گلال‘‘ کی ریلیز روک دی گئی تھی۔

May 05, 2025, 5:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK