• Thu, 30 October, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

pune

ہندوستان میں پہلےعالمی سطح کےسائیکلنگ مقابلے ’پونے گرینڈ ٹور۲۰۲۶ء‘کا اعلان

پروفیشنل پرو اسٹیج ایلیٹ مینس سائیکلنگ ریس کے آفیشل لوگو اور ماسکوٹ کی نقاب کشائی، اسے سمراولمپکس ۲۰۲۸ء کیلئے کوالیفائنگ ریس بھی تسلیم کیاگیا۔

October 30, 2025, 3:53 PM IST

’شنی وار واڑہ نماز تنازع‘ پر میدھاکلکرنی پر تنقیدیں

بی جے پی رکن پارلیمان کی شر انگیزی پر مہایوتی لیڈران کی جانب سے بھی مذمت، شنی وار واڑہ میںکل مذہبی دعائیہ تقریب کا انعقاد

October 22, 2025, 7:20 AM IST

پونے : شنی وار واڑہ میں خواتین کی نماز کا ویڈیو وائرل، پولیس نے شکایت درج کی

محکمہ آثار قدیمہ کی شکایت پر وشرام باغ پولیس کی کارروائی،بھگوا عناصر نے بھی معاملے پر ہنگامہ آرائی کی تھی۔

October 21, 2025, 2:06 PM IST

پونے : معمر شخص ’ڈیجیٹل اریسٹ ‘ کا شکار، ڈیڑھ کروڑ روپےسے ہاتھ دھوبیٹھا

جعلسازوں نے خود کو اے ٹی ایس اور این آئی اے کاافسر بتایااور دہشت گردوں سے تعلق کا الزام لگاکر معاملے کو رفع دفع کرنے کیلئے متاثرہ سے مجموعی طور پر ایک کروڑ ۴۴؍لاکھ روپے اینٹھ لئے.

October 20, 2025, 5:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK