• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ratnagiri

رتنا گیری: ہر نئی ساحل پر نایاب سمندری مخلوق ’بومبے ڈوریڈ سلگ‘ دیکھی گئی

اس نوع کےگھونگھے کی موجودگی کا پہلا باقاعدہ ریکارڈ۔ماہر کے مطابق ایسی مخلوقات کے تحفظ کیلئے ساحلی ماحولیاتی نظام کو آلودگی سے محفوظ رکھنا ضروری۔

October 23, 2026, 3:22 PM IST

ریاست کا پہلا ریلوے کولڈ اسٹوریج رتنا گیری میں قائم ہوگا

کسانوں، باغبانوں اور ماہی گیروں میں خوشی کی لہر۔۲؍ ہزار ٹن کی گنجائش والے اس کولڈ اسٹوریج میں مچھلیاں، گوشت، آم کا گودا، پھل اور دودھ کا ذخیرہ کیا جائے گا۔

October 19, 2026, 2:21 PM IST

رتنا گری کے گوہاگر بیچ پر ’اولیو رِڈلے‘ سمندری کچھوؤں کا پہلا گھونسلہ دیکھا گیا

افزائش نسل کا موسم اپنے معمول کے وقت سے پہلے ہی شروع ہو گیا ہے، کسی بڑی ماحولیاتی تبدیلی کا اشارہ، انڈوں کی حفاظت کیلئے باڑ لگا دی گئی۔

October 18, 2026, 10:09 AM IST

راجا پور میں بچوں کے ڈوبنے کا معاملہ، ۱۵؍ سالہ بچی کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چلا

خاندان کو انتظامیہ سے شکایت، حادثے کے ۴۸؍ گھنٹے بعد بھی کوئی تعاون نہیں مل سکا، تین بچوں کی جولاشیں نکالیں گئیں، اس میں بھی مقامی تیراکوں کا تعاون رہا، اہل خانہ پریشان۔

October 14, 2026, 12:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK