• Sat, 17 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

samajwadi party

جوہر یونیورسٹی کے مالیاتی معاملوں سے متعلق اعظم خان پر ای ڈی کی ایف آئی آر

اترپردیش کے رامپور سے سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ حال ہی میں جوہر یونیورسٹی سے جڑے مبینہ مالیاتی بے ضابطگیوں سے متعلق ان کے خلاف ای ڈی نے ایف آئی آر درج کی ہے۔ فی الحال اس ضمن میں تحقیقات جاری ہیں۔

October 14, 2026, 5:30 PM IST

لکھنؤ میں گیانیش کمار کے خلاف سماجوادی پارٹی اور کانگریس کا زبردست احتجاج

دہلی میںراہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور اکھلیش یادو کو حراست میں لئے جانے پر دونوں ہی پارٹیوں نے مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی،اس دوران پولیس کے ساتھ دھکا مکی اور نوک جھونک بھی ہوئی۔

October 07, 2026, 11:51 AM IST

راجیہ سبھا انتخابات: یوپی میں دسویں سیٹ بی جے پی اورسماجوادی کیلئے ٹیڑھی کھیربنی

بی جے پی نے ڈرتے ڈرتے ۸؍ امیدواروں کے ناموں کااعلان کیا، ایس پی پہلے ہی دو ناموں کااعلان کرچکی ہے اور تیسرا اُمیدوار بھی اُتارنے کا اشارہ دیا ہے، بڑے پیمانے پرکراس ووٹنگ کاخدشہ۔

October 06, 2026, 11:52 AM IST

سماجوادی پارٹی اور کانگریس میں سیٹوں کی تقسیم پر ایک دوسرےکے خلاف بیان بازی

 اترپردیش میں آئندہ اسمبلی الیکشن سے قبل انڈیا اتحاد میں شامل سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے بڑے لیڈران آمنے سامنے آگئے ہیں۔ سیٹ تقسیم کے سلسلہ میں اکھلیش یادو نےکہاکہ بات سیٹ کی نہیں جیت کی ہے۔

October 05, 2026, 11:43 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK