EPAPER
نئی دستاویزی فلم "ہو کلڈ شیرین؟" (شیرین کو کس نے قتل کیا؟) نے ۲۰۲۲ء میں مغربی کنارے کے شہر جینن میں الجزیرہ کی صحافی کے قتل کیلئے ذمہ دار اسرائیلی فوجی کی شناخت سے پردہ اٹھایا ہے جب وہ جینن رفیوجی کیمپ میں اسرائیی فوج کے ریڈ کی رپورٹنگ کررہی تھیں۔
May 08, 2025, 7:59 PM IST
۶۰؍ اہم اداروں نے شیرین ابو عاقلہ کو انصاف دلانے کیلئے امریکی کا نگریس کو خط لکھا ۔ ’ دی جسٹس فار شیریں ابوعاقلہ ایکٹ‘ کی منظوری کی درخواست کی گئی ، اسرائیل کی دفاعی امداد روکنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ۔ مقتولہ کے خاندان کے مطابق جب کوئی امریکی شہری کسی غیر ملکی فوجی کے ہاتھو ں مارا جائے تو کم ازکم اس کے خاندان کو انصاف کیلئے جد و جہد نہیں کر نی چاہئے
July 20, 2023, 10:29 AM IST
اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائی کی اپیل ، ثبوت پیش کیا کہ شیریں کو غلطی سے گولی نہیں لگی بلکہ دانستہ نشانہ بنایاگیا
December 07, 2022, 9:56 AM IST
شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تفتیش کا فیصلہ تو کیا گیا ہے مگر کیا تفتیش ہوگی؟ اگر ہوئی تو کیا کوئی نتیجہ برآمد ہوگا؟ کیا شیرین ابو عاقلہ کے قاتلوں کو پکڑا جائیگا؟ اُنہیں سزا دی جائیگی؟ ایسے کئی سوالات ہیں جن کا جواب مشکل نہیں۔
December 05, 2022, 9:29 AM IST