• Fri, 20 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

اعجاز عبدالغنی

Authors-image

گزشتہ ۲۵؍برسوں سے درس وتدریس سے وابستہ ہیں۔ کلیان میں روزنامہ انقلاب کی نمائندگی کے ساتھ ہی گزشتہ کئی سال سے انقلاب کا مقبول کالم ’مراٹھی اخبارات سے‘ ترتیب دے رہے ہیں۔ ’کاغذی ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی‘ کے ۶؍ سال تک جنرل سیکریٹری اور’ کے ڈی ایم سی‘ پترکار سنگھ کے خازن رہے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف تعلیمی، ادبی اور سماجی تنظیموں سے بھی وابستہ ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK