• Fri, 20 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

قطب الدین شاہد

Authors-image

گزشتہ ۲۰؍ برسوں سے روزنامہ انقلاب کے ادارتی شعبے سے وابستہ ہیں۔ سیاسی، سماجی اور تعلیمی موضوعات پر گہری نظر ہے اس لئے ان پر تجزیاتی مضامین تحریر کرتے ہیں۔ انقلاب کا ’’سنڈے میگزین‘‘ ترتیب دیتے ہیں۔ ۲۰۱۹ء میں’’ابن صفی‘‘ سے متعلق موضوع پر ممبئی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ حاصل کی۔ مہاراشٹر حکومت اور مہاراشٹر ساہتیہ اُردو اکادیمی سمیت کئی اداروں نے اُنہیں انعام و اعزاز سے نوازا ہے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK