Inquilab Logo

شاہد لطیف

Authors-image

وطن بھساول (مہاراشٹر) ہے مگر مستقل سکونت ممبئی میں ہے۔ تجربہ کار صحافی، شاعر اور کالم نگار ہیں۔ ۱۹۹۰ء سے ادارہ انقلاب سے وابستہ ہیں اور ۲۰۰۳ء سے بحیثیت مدیر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ سماجی، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اظہارِ خیال کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کی ادارت میں ادارہ انقلاب کا ہفت روزہ ’’تعلیمی انقلاب‘‘ بھی شائع ہوتا ہے جو طلبہ کا نہایت مقبول اخبار ہے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK