• Fri, 13 February, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

جو کا دلیہ: جسم کا درجۂ حرارت معتدل رکھنے میں معاون

Updated: February 13, 2026, 10:35 AM IST | Mumbai

جو کا دلیہ مفید بیکٹیریا کی افزائش میں مدد دے کر آنتوں کو صحتمند رکھتا ہے۔

Barley porridge removes toxins from the body, making the skin clean and transparent. Photo: INN
جو کا دلیہ جسم سے زہریلے مادے خارج کر کے جلد کو صاف اور شفاف بناتا ہے۔ تصویر: آئی این این

جَو میں موجود حل پذیر فائبر (بیٹا گلوکن) کولیسٹرول کم کر کے دل کو مضبوط بناتا ہے۔
جَو کا دلیہ دیر تک معدے کوسیر رکھتا ہے، یوں بار بار کھانے کی خواہش کم ہوتی ہے۔
خون میں شکر کی سطح آہستہ آہستہ بڑھتی ہے، جو ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔
جو کا دلیہ دماغی کارکردگی میں اضافہ کرتا ہے جس سےذہنی چستی اور یادداشت بہتر ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے: انگور:قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے ،بیماریاں کم کرتاہے

جو کا دلیہ مفید بیکٹیریا کی افزائش میں مدد دے کر آنتوں کو صحتمند رکھتا ہے۔
اس کے استعمال سے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے۔
جو کا دلیہ مدافعتی نظام مضبوط کرتا ہے اور بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK