انگور ایک لذیذ اور غذائیت سے بھرپور پھل ہےجو جسم، دل اور دماغ تینوں کی صحت کیلئے مفید ہوتا ہے۔
EPAPER
Updated: January 23, 2026, 6:23 PM IST | Mumbai
انگور ایک لذیذ اور غذائیت سے بھرپور پھل ہےجو جسم، دل اور دماغ تینوں کی صحت کیلئے مفید ہوتا ہے۔
انگور کھانے سے جسم کی قوتِ مدافعت بڑھتی ہے اور بیماریاں کم ہوتی ہیں۔
انگور دل کو مضبوط بناتا ہے اور دل کے امراض سے بچاتا ہے۔
یہ بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
انگور کا باقاعدہ استعمال دماغی صحت بہتر بناتا ہے اور یادداشت تیز کرتا ہے۔
انگور نظامِ ہاضم کو درست رکھتا اور قبض سے نجات دیتا ہے۔
انگور جسم کو فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔
انگور جلد کو تروتازہ اور چمکدار بناتا ہے۔
انگور بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھئے: پالک کا استعمال یادداشت اور توجہ بڑھانے میں معاون
یہ وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
آنکھوں کی صحت کیلئے مفید ہے۔
شوگر کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔
اس کے اجزا کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔
انگور ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
انگور بڑھاپے کے اثرات کو کم کرتا ہے۔
انگور انیمیا یعنی خون کی کمی کو پورا کرنے والاایک بہترین پھل ہے۔
انگور میں پائے جانے والے کمپاؤنڈز ہائی کولیسٹرول لیول کو کم کرتے ہیں اور کولیسٹرول جذب ہونے کی شرح بڑھاتے ہیں۔
انگور میں موجود ریسویرا ٹرول کیل مہاسوں کی وجہ بننے والے بیکٹیریا کے خلاف لڑنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔