کھجور آئرن سے بھرپور ہوتی ہے جو ہیموگلوبن بڑھانے میں مددگار ہے۔
EPAPER
Updated: February 20, 2026, 3:39 PM IST | Mumbai
کھجور آئرن سے بھرپور ہوتی ہے جو ہیموگلوبن بڑھانے میں مددگار ہے۔
کھجور میں قدرتی شکر پائی جاتی ہے جو جسم کو فوراً طاقت فراہم کرتی ہے اسی لئے افطار کرنے کیلئے اسے بہترین غذا سمجھا جاتا ہے۔
کھجور میں پوٹاشیم اور میگنیشیم پایا جاتا ہے جو بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے اور دل کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔
یہ بھی پڑھئے: انگور:قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے ،بیماریاں کم کرتاہے
کھجور آئرن سے بھرپور ہوتی ہے جو ہیموگلوبن بڑھانے میں مددگار ہے۔
اس میں کیلشیم اور فاسفورس پائے جاتے ہیں جو ہڈیوں اور دانتوں کو طاقت دیتے ہیں۔
کھجور دماغی کارکردگی بہتر بناتی ہے اور یادداشت کو مضبوط کرتی ہے۔
کھجور میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو معدے کو صحتمند رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
کھجور میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔n