• Fri, 16 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

پالک کا استعمال یادداشت اور توجہ بڑھانے میں معاون

Updated: January 16, 2026, 6:31 PM IST | Mumbai

پالک میں موجودوٹامن اے اور بیٹا کیروٹین آنکھوں کو خشکی سے بچاتے ہیں۔

Spinach is beneficial for diabetics. Photo: INN
پالک شوگر کے مریضوںکیلئے مفید ہے۔ تصویر: آئی این این

پالک میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو سردیوں میں نزلہ، زکام اور انفیکشن سے بچاتے ہیں۔
پالک آئرن سے بھرپور ہے جو ہیموگلوبن بڑھا کر کمزوری اور تھکن کو دور کرتا ہے۔
سرما میں پالک توانائی فراہم کرتی ہے اور جسمانی حرارت برقرار رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھئے: سرما: قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ۸؍ پھل

فائبر کی موجودگی قبض اور بدہضمی سے بچاتی ہےجو سردیوں میں عام مسئلہ ہوتا ہے۔
پالک میں موجودوٹامن اے اور بیٹا کیروٹین آنکھوں کو خشکی سے بچاتے ہیں۔
پالک بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتی ہے اور دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتی ہے۔
پالک جلد کو تروتازہ رکھتی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK