Inquilab Logo Happiest Places to Work

’’جراسک ورلڈ ری برتھ‘‘ سے پہلے تمام جراسک فلمیں یہاں دیکھئے

Updated: June 19, 2025, 7:03 PM IST | New York

جراسک ورلڈ کی اگلی فلم ’’جراسک ورلڈ ری برتھ‘‘ ۴؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی ریلیز سے قبل جراسک ورلڈ کی دیگر فلمیں ان پلیٹ فارمز پر دیکھی جاسکتی ہیں۔

Photo: INN.
تصویر: آئی این این۔

جراسک پارک فرنچائز اب بھی زندہ ہے اور اور اسکارلیٹ جانسن، میرشیلا علی اور جوناتھن بیلی کی اداکاری سےسجی فلم ’’جراسک ورلڈ ری برتھ‘‘ ۴؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔ یہ فرنچائز ۱۹۹۳ء میں اسٹیون اسپلبرگ نے بنائی تھی جس میں مائیکل کریٹن کی اسی  نام سے موجود ناول سے فلم کا اسکرین پلےاخذ کیا تھا جس میں دہائیوں برس قبل ڈائناسور کی دنیا کو بیان کیا گیا تھا۔ مداح ’’جراسک ورلڈ ری برتھ‘‘ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں وہیں جراسک ورلڈ کی دیگر فلموں کو دیکھنے سے زیادہ اچھی چیز اور کوئی نہیں ہوسکتی۔ ذیل میں پڑھئے کہ جراسک ورلڈ اور جراسک پارک کی فلمیں اور سیریز کہاں دیکھی جاسکتی ہیں:

یہ بھی پڑھئے: ’’ستارے زمین پر‘‘ میں مودی کا ڈائیلاگ شامل کرنے پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ

۱) جراسک پارک (۱۱؍ جون ۱۹۹۳ء، پرائم ویڈیو، پی کوک، ایپل ٹی وی)
دی لوسٹ ورلڈ: جراسک پارک (۲۳؍ مئی ۱۹۹۷ء، پرائم ویڈیو، پی کوک، ایپل ٹی وی)
جراسک پارک ۳، (۱۸؍ جولائی ۲۰۰۱ء پرائم ویڈیو، پی کوک، ایپل ٹی وی)
جراسک ورلڈ، (۱۲؍ جون ۲۰۱۵ء، پرائم ویڈیو، پی کوک، ایپل ٹی وی)
جراسک ورلڈ: فالین کنگ ڈم (۲۲؍ جون ۲۰۱۸ء، پرائم ویڈیو، پی کوک اور ایپل ٹی وی)
جراسک ورلڈ ڈامینن (۱۰؍ جون ۲۰۲۲ء پرائم ویڈیو، ایپل ٹی وی اور پی کوک)

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK