اگر آپ بہت زیادہ محنت کئے بغیر Elegant اور Modest نظر آنا چاہتی ہیں تو اس لُک کو آزما سکتی ہیں۔ یہ پورا لباس Dusty Rose/ Mauve Pink کے ایک ہی کلر فیملی پر منحصر ہے جسے Tonal Dressing کہا جاتا ہے جو اس لباس کو Expensive ظاہر کر رہا ہے۔
EPAPER
Updated: October 22, 2026, 2:08 PM IST | Odhani Desk | Mumbai
اگر آپ بہت زیادہ محنت کئے بغیر Elegant اور Modest نظر آنا چاہتی ہیں تو اس لُک کو آزما سکتی ہیں۔ یہ پورا لباس Dusty Rose/ Mauve Pink کے ایک ہی کلر فیملی پر منحصر ہے جسے Tonal Dressing کہا جاتا ہے جو اس لباس کو Expensive ظاہر کر رہا ہے۔
اگر آپ بہت زیادہ محنت کئے بغیر Elegant اور Modest نظر آنا چاہتی ہیں تو اس لُک کو آزما سکتی ہیں۔ یہ پورا لباس Dusty Rose/ Mauve Pink کے ایک ہی کلر فیملی پر منحصر ہے جسے Tonal Dressing کہا جاتا ہے جو اس لباس کو Expensive ظاہر کر رہا ہے۔
لباس: Dusty Rose رنگ کی قمیص اس پورے لُک کی مرکزی توجہ کھینچ رہی ہے۔ یہ High-Low Asymmetrical Tunic انداز میں ہے۔ Band Collar، Oversized، flowy اور A-line ہونے کی وجہ سے Graceful Drape آرہا ہے۔ چوڑے کف والی آستینیں شاہانہ انداز دے رہی ہیں۔ قمیص پیچھے کی جانب لمبی جبکہ آگے کی جانب چھوٹی ہے جس سے چلتے وقت فلو اچھا آتا ہے۔ پلین قمیص کے ساتھ فلورل اسکرٹ بہترین انتخاب ہے جسے Vintage English floral کہا جاتا ہے۔ سفید رنگ کی اسکرٹ پر سافٹ پنک اور Mauve Roses کے ساتھ ہرے رنگ کے بوٹے سافٹ لُک دے رہے ہیں۔ اسکرٹ کا گھیر اچھا ہے اس میں Twirl کیا جاسکتا ہے۔
جیولری: لباس کو مرکزی توجہ ملے اس لئے جیولری کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ صرف کانوں میں Huggie Hoop Earrings پہنی ہیں جس سے سافٹ تاثر مل رہا ہے۔
ہینڈ بیگ: قمیص کے ہم آہنگ رنگ کا Sling Bag پرفیکٹ میچ ہے۔ بیگ پر ’وی شیپ‘ کی سلائی سے بیگ کی خوبصورتی بڑھ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھئے:عثمانی اسٹائل آؤٹ فٹ: کسی بھی محفل کی جان بن سکتا ہے
سینڈل: Dusty Beige Pointed-Toe Stilettos مجموعی لُک کے ساتھ اچھی لگ رہی ہیں۔ Medium Thin Heels کی وجہ سے اسکرٹ کا فلیر نکھر کر آرہا ہے۔
ہیئر اسٹائل: Messy High Bun اس لُک کے ساتھ شاندار انتخاب ہوسکتا ہے۔ چہرے پر آتی لٹیں کلاسی لُک دے رہی ہیں۔
میک اَپ: پورا آؤٹ فٹ Pink Tonal ہے اس لئے میک اَپ Soft رکھیں۔ بھنوؤں کو نمایاں کریں، رخساروں پر ہلکا بلش لگائیں اور نیوڈ لپ اسٹک سے لُک مکمل کریں۔
اسکارف: اس آؤٹ فٹ کے ساتھ کلاؤڈی پیٹرن والا Dusty Rose اسکارف پورے لُک کی دلکشی کو بڑھا دے گا۔ سافٹ جارجٹ ہونے کی وجہ سے سر کے اردگرد اچھے سے Drape ہوگا اور شاندار Flair آئے گا۔ اسکارف میں پنک فلورل پن Tuck کریں۔
ہمارا مشورہ: اس لُک کے ساتھ آپ Half-Up Crown Braid with Soft Waves ہیئر اسٹائل بھی آزما سکتی ہیں۔ یہ ہیئر اسٹائل خاص طور پر کشادہ پیشانی والی خواتین کے لئے بہترین ثابت ہوسکتا ہے۔ اس سے چہرہ چھوٹا اور سافٹ نظر آئے گا۔ یہ پورا لُک سافٹ ہے اس لئے بہت زیادہ تجربہ نہ کریں تاکہ اس کی سادگی نمایاں نظر آئے۔ اگر آپ Modest Fashion کی دلدادہ ہیں تو اس لُک کو ضرور آزمائیں۔ شاپنگ ڈے آؤٹ یا ایئر پورٹ لُک کے لئے یہ موزوں ہے۔ یہ لُک Mauve Pink فیملی کلر پر منحصر ہے، آپ چاہیں تو Sage Green، Powder Blue، Lavender، Peach وغیرہ رنگوں میں بھی اس لُک کو ’ری کریئٹ‘ کرسکتی ہیں۔ Rose Gold Thin Metal Aviator (چشمہ) کا اضافہ Aesthetic لُک دے سکتا ہے۔