رمضان المبارک کے کم و بیش ۳۰؍ روزے کے بعد عید خوشی، جشن اور لذیذ پکوان لے کر آتی ہے۔
EPAPER
Updated: March 19, 2026, 3:04 PM IST | Hafsa Thim | Mumbai
رمضان المبارک کے کم و بیش ۳۰؍ روزے کے بعد عید خوشی، جشن اور لذیذ پکوان لے کر آتی ہے۔
رمضان المبارک کے کم و بیش ۳۰؍ روزے کے بعد عید خوشی، جشن اور لذیذ پکوان لے کر آتی ہے۔ اس دن کا لطف ضرور اٹھائیں مگر اعتدال کا دامن چھوٹنے نہ پائیں۔ آج اس کالم میں عید کے موقع پر صحتمند رہنے کے لئے چند مؤثر باتیں بتائی جارہی ہیں:
* دن کی شروعات بھاری بھرکم پکوانوں کے بجائے ہلکی پھلکی غذا سے کریں۔
* اپنے پسندیدہ پکوانوں کا لطف ضرور اٹھائیے مگر اعتدال ضروری ہے۔
ز جسم کو ہائیڈریٹ رکھیں کیونکہ روزہ میں گھنٹوں پانی نہ پینے کے سبب جسم کو معمول پر آنے کے لئے وقت درکار ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھئے: اچھی صحت کے لئے خواتین اِن چار باتوں پر عمل کریں
* عید کے پکوانوں کے ساتھ ساتھ اپنی خوراک میں پروٹین، فائبر اور سلاد شامل کریں۔
* سب سے ہم بات، اپنی جسم کی سنیں۔ آہستہ آہستہ کھا لیں۔ پیٹ بہت زیادہ بھرا ہوا محسوس ہو تو اپنا ہاتھ روک لیں۔ اس کے علاوہ، دن بھر خود کو فعال رکھنے کی کوشش کریں۔
حرفِ آخر، عیدالفطر خوشی اور شکر گزاری کا موقع ہے جس سے لطف اندوز ہونے کے لئے اعتدال میں رہیں۔