اسپغول (Psyllium Husk) ایک بیج ہوتا ہے جس کے چھلکے کو فائبر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ آج اس کالم میں اسپغول کے فائدے اور اس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟
EPAPER
Updated: September 21, 2026, 3:34 PM IST | Hafsa Thim | Mumbai
اسپغول (Psyllium Husk) ایک بیج ہوتا ہے جس کے چھلکے کو فائبر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ آج اس کالم میں اسپغول کے فائدے اور اس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟
اسپغول (Psyllium Husk) ایک بیج ہوتا ہے جس کے چھلکے کو فائبر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ آج اس کالم میں اسپغول کے فائدے اور اس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟ کے بارے میں تفصیل سے جانئے:
اسپغول کے فوائد:
یہ قبض سے نجات دلانے اور آنتوں کے افعال کو بہتر بناتا ہے۔
اسپغول میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور پیٹ صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ کولیسٹرول اور خون میں شکر کی سطح کو متعدل رکھنے میں بھی مددگار ہے۔
نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔
یہ بھی پڑھئے:سلمیٰ ستاروں سے سجا یہ گلابی فراک شاہانہ انداز بخشے گا
اس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟
اسپغول بنیادی طور پر فائبر سپلیمنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے، خاص طور پر جب خوراک سے کافی مقدار میں فائبر جسم کو نہ مل رہا ہو۔
کیسے استعمال کریں؟
اسپغول کو ہمیشہ وافر مقدار میں پانی کے ساتھ لیں۔ اس کے علاوہ، پیٹ پھولنے یا گیس کی شکایت سے بچنے کے لئے فائبر سے بھرپور غذاؤں کو اپنی خوراک میں شامل کریں۔