• Thu, 29 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Ultra-Processed Foods چند باتیں جاننا ضروری

Updated: October 29, 2026, 4:04 PM IST | Hafsa Thim | Mumbai

الٹرا پروسیسڈ فوڈز (Ultra- Processed Foods) اِن دنوں نیوٹریشن ریسرچ میں ایک اہم موضوع ہے۔ مطالعے سے انکشاف ہوتا ہے کہ پیکڈ اسنیکس، شوگری ڈرنکس اور انسٹنٹ میلز کے زیادہ استعمال کو موٹاپے، ذیابیطس اور دل کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرات کے لئے ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔

Ultra-processed foods cause more harm than good. Image: INN
الٹرا پروسیسڈ فوڈز سے فائدہ کم نقصان زیادہ ہوتا ہے۔ تصویر: آئی این این
الٹرا پروسیسڈ فوڈز (Ultra- Processed Foods) اِن دنوں نیوٹریشن ریسرچ میں ایک اہم موضوع ہے۔ مطالعے سے انکشاف ہوتا ہے کہ پیکڈ اسنیکس، شوگری ڈرنکس اور انسٹنٹ میلز کے زیادہ استعمال کو موٹاپے، ذیابیطس اور دل کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرات کے لئے ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔
خیال رہے کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈز میں اکثر کیلوریز، چینی، نمک، اور مضرِ صحت چکنائی بہت زیادہ ہوتی ہے، جبکہ قدرتی فائبر، پروٹین اور ضروری وٹامنز نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔ ان سے صحت کو نقصان زیادہ ہوتا ہے۔
ممکنہ حل یہ ہوسکتا ہے
 اپنی خوراک میں پھلوں کو شامل کریں۔
 
 
 سبزیاں کھائیں۔
 ثابت اناج اور دالوں کو اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنائیں۔
تازہ گھر کا بنا کھانا کھائیں۔
واضح ہو کہ تمام پروسیسڈ فوڈ غیر صحت بخش نہیں ہوتے۔
خلاصہ:
اچھی صحت کے لئے صحت بخش غذاؤں کے انتخاب کے ساتھ ساتھ روزمرہ کی صحتمند اور مثبت عادتیں بھی اہمیت رکھتی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK