EPAPER
گزشتہ چند برسوں میں بالی ووڈ میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے کہ اداکاراؤں کو مرکزی کردار دیئے جارہے ہیں جو وہ بخوبی ادا بھی کررہی ہیں۔ ’’فیشن‘‘ کی پرینکا چوپڑہ ہو، ’’کہانی‘‘ کی ودیا بالن ہو یا ’’ہیروئن‘‘ کی کرینہ کپور، انہوں نے اپنی اپنی فلموں میں طاقتور کردار ادا کیا تھا۔ انہیں ناقدین کے ساتھ مداحوں نے بھی کافی سراہا تھا۔ ان اداکاراؤں نے ثابت کردیا کہ وہ اداکاروں سے کم نہیں ہیں۔ اگر انہیں موقع دیا جائے تو وہ اپنے بل پر فلم کو کامیاب بناسکتی ہیں۔ ذیل میں چند ایسی اداکاراؤں کے متعلق بتایا جارہا ہے جن کے متعلق مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کردار کیلئے موزوں نہیں تھیں۔ تمام تصاویر: آئی این این ، ٹویٹر
امریکی باکس آفس: ۹؍ فلمیں ہی ابتدائی ۳؍ دنوں میں ۲۰۰؍ ملین ڈالر کما سکی ہیں
مشن امپاسبل: ٹام کروز کی سپرہٹ فرنچائز کے ۳۰؍ سال کی جھلکیاں
دہلی اور آگرہ کے ۱۰؍ تاریخی مقامات
پانچ فلمیں جن میں ویلن کے کردار ہیرو سے زیادہ پسند کئے گئے
سالگرہ مبارک: نواز الدین صدیقی کے متعلق ۱۲؍ غیر معروف اور دلچسپ حقائق
بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری دکشت کے بارے میں ۱۰؍ دلچسپ حقائق
ہندوستان کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ: ۱۵؍ غیر معروف اور دلچسپ حقائق
رتن ٹاٹا؛ ایک عہد کا خاتمہ، جانئے ۱۰؍ غیر معروف حقائق
غزہ جنگ: ۷؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو ایک سال مکمل، اہم واقعات ایک نظر میں
ونیش پھوگاٹ کے متعلق غیر معروف ۱۱؍ حقائق
۱۹۷۵ء تا ۲۰۲۳ء: ورلڈ کپ فاتحین پر ایک نظر
کیپٹن کول مہندر سنگھ دھونی کا دلچسپ سفر
گرتے بالوں کو روکنے کے آزمودہ نسخے
چائے بنانے کے اِن پانچ منفرد اور ذائقہ دار طریقوں کا لطف اٹھایئے
کچھ غذائیں جو بڑھتی عمر چھپائیں
موسم گرما کے۶؍ پھل جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتے ہیں
اے آئی ٹیکنالوجی کے متعلق سات اہم شخصیات کی پیش گوئیاں
دنیا کے ۸؍ دیدہ زیب اور مشہور میسکوٹ