EPAPER
نئی اسٹارٹ اپ الیکٹریکل وہیکل کمپنی الیکٹرک موٹرس نے اپنے پہلے ۳؍ نئے الیکٹرک اسکوٹر اور ایک نئی الیکٹرک بائیک ہندوستان میں لانچ کی ہے۔
December 13, 2019, 6:06 pm IST
ٹویوٹا عام طور پر چھوٹی گاڑیاں بنانے میں دلچسپی نہیں رکھتی مگر اس کی نئی الٹرا کامپیکٹ الیکٹرک گاڑی ضرور لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنے گی۔ اس گاڑی کوگزشتہ روز(۲۴؍اکتوبر) سے شروع ہونے والے ٹوکیو موٹر شو میں متعارف کرایاگیا ہے۔
December 12, 2019, 6:15 pm IST
ہندوستانی بازار میں کامپیکٹ ایس یو وی گاڑیوں کی ڈیمانڈ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اسی کے پیش نظر جاپانی موٹر کمپنی ٹویوٹا اپنی نئی کامپیکٹ ایس یو وی رائز کو لانچ کرنے کیلئے کمربستہ ہے۔
December 12, 2019, 6:08 pm IST
رینو نے ہندوستانی بازار میں اپنی مقبول عام ہیچ بیک کویڈ کا فیس لفٹ ماڈل لانچ کیاہے۔ اس کار کی ابتدائی ایکس شوروم قیمت ۲ء۸۳؍ لاکھ روپے ہے۔ کویڈ فیس لفٹ کو ۵؍ ویرئنٹ میں دستیاب کرایا جائےگا۔
December 12, 2019, 6:02 pm IST
ہیونڈائی موٹر انڈیا نے ملک کی پہلی کنیکٹیڈ اور ہائی ٹیکنالوجی پریمیم سیڈان نئی’ الانٹرا۲۰۱۹‘لانچ کی ہے۔ اس میں پریمیم ڈیزائن کے ساتھ ہیونڈائی کا بلیو لنک فیچر بھی شامل کیا ہے۔
December 12, 2019, 5:57 pm IST
جاپانی ملٹی نیشنل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی نئی گاڑی فٹ۲۰۲۰ء کو متعارف کرادیا ہے اور اس بار اس کا ہائبرڈ ورژن بھی پیش کیا جارہا ہے۔ ٹوکیو موٹر شو کے دوران ہونڈا نے اپنی اس گاڑی کو متعارف کرایا ہے۔
December 12, 2019, 5:48 pm IST
