• Sat, 03 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work
تفریحی تصاویر

دیگر

ہندوستان کی نظر برازیل کے خلاف توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھانے پرمرکوز

ہندوستانی فٹبال ٹیم ایک بڑے اور مشکل امتحان کے لیے تیار ہے، جہاں اس کا سامنا عالمی فٹبال کی مضبوط ترین ٹیموں میں شمار ہونے والی برازیل کی ٹیم سے ہوگا۔ اس مقابلے میں ہندوستان کے لیے سب سے بڑا چیلنج برازیل کے تجربہ کار اور باصلاحیت کھلاڑیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔

October 01, 2026, 9:42 pm IST

ہندوستان کی نظر برازیل کے خلاف توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھانے پرمرکوز

رونالڈو نے پرتگال کا کیمپ کیوں چھوڑا؟کیا قومی ٹیم کے لیے آخری میچ کھیل چکے ہیں؟

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ سے اچانک علیحدگی اختیار کرلی ہے، جس کے بعد یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ کیا ۴۱؍ سالہ سپر اسٹار نے پرتگال کے لیے اپنا آخری میچ کھیل لیا ہے؟

October 01, 2026, 7:01 pm IST

رونالڈو نے پرتگال کا کیمپ کیوں چھوڑا؟کیا قومی ٹیم کے لیے آخری میچ کھیل چکے ہیں؟

نتیش سیواچ نے۶۴؍ سال کا انتظار ختم کیا، گریکو رومن کشتی کا چاندی کا تمغہ جیتا

نتیشسیواچ نے مردوں کے ۹۷؍ کلوگرام زمرے میں چاندی کا تمغہ جیت کر ایشیائی کھیلوں کی گریکو رومن کشتی میں ہندوستانی فائنلسٹ کے لیے ۶۴؍ سال کا انتظار ختم کردیا اور ملک کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا۔

October 01, 2026, 6:14 pm IST

نتیش سیواچ نے۶۴؍ سال کا انتظار ختم کیا، گریکو رومن کشتی کا چاندی کا تمغہ جیتا

دیگر

ایشین گیمز:ابھیشیک کے گول سے ہندوستان نے ہاکی کے فائنل میں جگہ بنائی

ہندوستان نے پاکستان کی شاندار واپسی کا مقابلہ کرتے ہوئے ۳۔۴؍گول سے کامیابی حاصل کرکے ایشین گیمز ۲۰۲۶ءکے مردوں کے ہاکی فائنل میں جگہ بنالی۔ میچ کے آخری چند سیکنڈ باقی تھے جب ابھیشیک نے فیصلہ کن گول کرکے ہندوستان کو فتح دلائی۔

October 01, 2026, 4:08 pm IST

ایشین گیمز:ابھیشیک کے گول سے ہندوستان  نے ہاکی کے فائنل میں جگہ بنائی

ایشین گیمز میں ہندوستان کا سنہرا دن ،۴؍ سونے کے تمغے

ہندوستان کھلاڑیوںنے تیراندازی ایونٹ میں ۳؍ سونے کے تمغے اپنے نام لئے ،ایران کو پیچھے چھوڑ کر ہندوستان تمغوں کی تعداد میں ساتویں نمبر پر۔

October 01, 2026, 1:28 pm IST

ایشین گیمز میں ہندوستان کا سنہرا دن ،۴؍ سونے کے تمغے

کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے کوچ سے ناخوش، وعدہ پورا نہ ہونے پر تنازع ہوا

پرتگال کے اسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو اس وقت اپنی قومی ٹیم کے کیمپ میں توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق رونالڈو اُس وقت ناراض ہوئے جب نئے کوچ جارجے جیسس نے ناروے کے خلاف یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ میں انہیں میدان میں اتارنے کا وعدہ پورا نہیں کیا۔

September 30, 2026, 7:55 pm IST

کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے کوچ سے ناخوش، وعدہ پورا نہ ہونے پر تنازع ہوا

دیگر

ہندوستان فائنل میں، طلائی تمغے اور اولمپک ٹکٹ سے ایک جیت دور

ہندوستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین گیمز ۲۰۲۶ء کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم اب طلائی تمغے کے ساتھ ساتھ اولمپک کھیلوں کے ٹکٹ سے بھی صرف ایک جیت دور رہ گئی ہے۔

September 30, 2026, 6:18 pm IST

ہندوستان فائنل میں، طلائی تمغے اور اولمپک ٹکٹ سے ایک جیت دور

طلائی تمغے کے مقابلے میں جگہ بنانے کے لیےروایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کا میچ

ایشین گیمز ۲۰۲۶ء کے ہاکی سیمی فائنل میں روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان جاپان کے کاکامی گہارا میں واقع گِفو پریفیکچرل گرین اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا۔ میچ ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

September 30, 2026, 5:28 pm IST

طلائی تمغے کے مقابلے میں جگہ بنانے کے لیےروایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کا میچ

کراچی فٹبال ٹیم کو بلوچستان ہائی وے پر بندوق کی نوک پر لوٹ لیا گیا

کراچی سے کوئٹہ جانے والی کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ فٹبال ٹیم کو بلوچستان کی شاہراہ پر مسلح افراد نے بندوق کی نوک پر روک کر لوٹ لیا۔ ٹیم چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے کوئٹہ جا رہی تھی۔

September 30, 2026, 3:53 pm IST

کراچی فٹبال ٹیم کو بلوچستان ہائی وے پر بندوق کی نوک پر لوٹ لیا گیا
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK