• Mon, 15 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ممبئی

۳۰؍برس میں عمارتیں گرنے کےمقدمات عدالتوں میں التواء کا شکار

کئی بلڈرس، ڈیولپرس، کنٹریکٹرس او ر میونسپل افسران کے خلاف کیس درج ہوا مگر اب تک صرف ایک کیس میں سزا سنائی گئی.

September 15, 2025, 10:30 am IST

۳۰؍برس میں عمارتیں گرنے کےمقدمات عدالتوں میں التواء کا شکار

گڑھوں سے اموات پرخاطی افسران سے معاوضہ دلانے کی اپیل

کئی تنظیموں اور سماجی کارکنان نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی۔ عدالت نے بھی سرزنش کی اور خاطی میونسپل افسران کومعاوضہ دینے کیلئے تیار رہنے کی وارننگ دی.

September 15, 2025, 10:25 am IST

گڑھوں سے اموات پرخاطی افسران سے معاوضہ دلانے کی اپیل

انہدامی کارروائی رکوانے کی کوشش۔ سماجی کارکنوں کے وفد کی ایکناتھ شندے سے ملاقات

 تھانے میونسپل کارپوریشن(ٹی ایم سی) کی جانب سے ممبرا کے قریب شیل علاقے میں عمارتوں کے خلاف انہدامی کارروائی  رکوانے  اور غریبوں کا مکان و دکان بچانے کیلئے سرگرم سماجی کارکنوں کے ایک وفد نے سنیچر کو نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے سے ان کی تھانے میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

September 15, 2025, 10:20 am IST

انہدامی کارروائی رکوانے کی کوشش۔ سماجی کارکنوں کے وفد کی ایکناتھ شندے سے ملاقات

ممبئی

عالمی روبوٹک مقابلہ میں نوی ممبئی کے اُردو اسکول کو تیسری پوزیشن

تربھے کی الحسنات اردو اسکول کے طلبہ حسن رضا اور اعیان خان کی ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ۲۱؍ سیکنڈ میں سرکٹ مکمل کیا.

September 15, 2025, 11:06 am IST

عالمی روبوٹک مقابلہ میں نوی ممبئی کے اُردو اسکول کو تیسری پوزیشن

بھیونڈی: جعلی ڈاکٹروں پر شکنجہ، ۳؍ کیخلاف مقدمہ درج، ۸؍ ہزار روپے کا سامان ضبط

کمشنر انمول ساگر نے کہا کہ اب تک میونسپل کارپوریشن کی حدود میں ۷۴؍جعلی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے اور یہ مہم مزید سختی کے ساتھ جاری رہے گی۔

September 14, 2025, 10:22 am IST

بھیونڈی: جعلی ڈاکٹروں پر شکنجہ، ۳؍ کیخلاف مقدمہ درج، ۸؍ ہزار روپے کا سامان ضبط

ممبرا میں ۳؍ ماہ سے پانی کی قلت کیخلاف شدید احتجاج

این سی پی (اجیت ) کے ممبراکلوااسمبلی حلقہ کے صدر ظفر نعمانی سمیت دیگر لیڈروں کا مظاہرہ ، پوچھا کہجتنے دن پانی نہیں آتا کیا اتنے دن ٹیکس معاف ہوگا؟

September 13, 2025, 11:26 pm IST

ممبرا میں ۳؍  ماہ سے پانی کی  قلت کیخلاف شدید احتجاج

ممبئی

مالونی: ٹریفک جام سے شہریوں کو شدید دقتوں کا سامنا

گیٹ نمبر ۶؍پر بریج کا کام جاری،مزید ۸؍ماہ سے زائد وقت تک ٹریفک جام‌ سے نجات ملنے کی امید نہیں،مالونی سے باہر جانے کیلئے متبادل راستہ نہ ہونا جام کی سب سے بڑی وجہ

September 14, 2025, 7:10 am IST

مالونی: ٹریفک جام سے شہریوں کو شدید دقتوں کا سامنا

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلڈوزر ایکشن

شہری انتظامیہ کے ذریعے ایک ہی دن میں ۴؍غیر قانونی تعمیرات کا انہدام ،میونسپل کمشنر کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افراد کو انتباہ

September 14, 2025, 8:07 am IST

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلڈوزر ایکشن

ٹی ای ٹی معاملہ: کیا ریاستی حکومت سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضداشت داخل کرے گی

حال ہی میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ریاستی حکومت نے سرکیولر جاری کیا ہے کہ ریاست کے تمام اسکولوں میں درس وتدریس کے فرائض انجام دینے والے ٹیچرس کیلئے لازمی ہے کہ وہ ٹی ای ٹی امتحان پاس کریں۔

September 13, 2025, 11:08 pm IST

ٹی ای ٹی معاملہ: کیا ریاستی حکومت سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضداشت داخل کرے گی
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK