ایران کا پابندی ہٹانے کاا صرار تعطل پیدا کر سکتا ہے: امریکہ امریکہ اور ایران ایک دوسرے کو ۲۰۱۵ءکے جوہری معاہدے پر واپس لانے کیلئے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اگلے ہفتے ویانا میں کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ایران کا مطالبہ ہے کہ امریکہ، ایران پر عائد کردہ تمام پابندیوں کو ہٹائے۔
مزید