EPAPER
عوام میں جو چیز چل جاتی ہے وہ چل جاتی ہے، اُسے کوئی نہیں روک سکتا۔ ابتداء میں نقدی کے بغیر لین دین (کیش لیس ٹرانزیکشن) کے تعلق سے عوام میں تذبذب تھا، اندیشے تھے، بے دلی اور بھی بہت کچھ تھا مگر اب اس کیفیت میں کافی تبدیلی آچکی ہے اور آن لائن لین دین میں غیر معمولی اضافہ ہوچکا ہے۔
مزیدوزیر اعظم مودی نے ۲۰۱۴ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب کا آغاز سنسکرت اصطلاح ’واسودیوا کٹمبکم‘ سے کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہندوستانی اپنی قدیم تہذیبی روایت کے مطابق ساری دنیاکو ایک خاندان سمجھتے ہیں۔ ستم ظریفی دیکھئے کہ اسی ملک میں حقیقی کنبہ کے اراکین کے ساتھ لسانی، مذہبی یا علاقائی شناخت کی وجہ سے امتیازی سلوک کیا جارہا ہے۔
مزید